مودی حکومت میں اجیت دووال بدستور قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے برقرار

14 جون ، 2024

اسلام آباد ( صالح ظافر) بھارتی وزیراعظم نریندار مودی نےاپنے قومی سلامتی کے مشیراجیت دووال کو اپنی تیسری مدت کے دوران بھی منصب پر برقرار رکھا ہے۔