کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی سینئر نائب امیر مولانا نیازمحمد مولانا رحمت اللہ حقانی حاجی نادر خان اچکزئی اور مولانا صالح محمد نےکہا ہےکہ پشتون آباد، سرکی روڈ، جان محمد روڈ، سیٹلائیٹ ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں کئی ماہ سے قلت آب کامسئلہ درپیش ہے پشتون آباد میں پانی کی فراہمی کیلئے رقم کامطالبہ کیاجاتاہےاورپانی کی بندش کے باعث لوگ مہنگے داموں واٹرٹینکرخریدنے پرمجبور ہیں رہنمائوںنے کہاکہ واسا حکام کی من مانیاں عروج پرہیں شہری سرکاری ٹیوب ویلز کے پانی سے محروم ہیں صارفین کو حالات کے رحم وکرم پرچھوردیاگیاہے کرپشن کے باعث واسا کے ٹیوب ویل آکثر خراب رہتے ہیں ۔
کوئٹہنواں کلی میں تجاوزات کی بھرمار،ریڑھی بانوں نے سڑک پر قبضہ کرلیا،لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم...
کوہلو ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی جانب سے سرکاری ملازمت سے باعزت ریٹائرڈ ہونے والے سپرنٹنڈنٹ حاجی سیف...
کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیٔر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک...
ہرنائی مسلم لیگ ن کے ترجمان نے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑاور سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن...
کوئٹہ نوشین احمد اے آئی جی انسپکٹوریٹ جنرل آف پرزنز بلوچستان ، کوئٹہ تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس ،...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بعض...