کوئٹہ(خ ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ وفاقی حکومت نےعوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس کے ثمرات بہت جلدلوگوں کو ملیں گے حکومت بلوچستان بھی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام دوست بجٹ پیش کرے گی صوبائی وزیر نے کہاکہ مشکل مالی حالات میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو بہترین بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں کیونکہ پائیدارترقی کاسفر شروع ہوچکاہے بجٹ میں عام لوگوں کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی گئی۔
کوئٹہنواں کلی میں تجاوزات کی بھرمار،ریڑھی بانوں نے سڑک پر قبضہ کرلیا،لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم...
کوہلو ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی جانب سے سرکاری ملازمت سے باعزت ریٹائرڈ ہونے والے سپرنٹنڈنٹ حاجی سیف...
کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیٔر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک...
ہرنائی مسلم لیگ ن کے ترجمان نے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑاور سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن...
کوئٹہ نوشین احمد اے آئی جی انسپکٹوریٹ جنرل آف پرزنز بلوچستان ، کوئٹہ تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس ،...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بعض...