کوئٹہ(پ ر) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہےکہ عید کی خوشیوں میں غرباء ومساکین کو شامل کرنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا عیدکے موقع پر غزہ فلسطین کے مظلوم عوام کی مالی مددکیلئے جماعت اسلامی ،الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں غزہ سمیت مظلوموں مسلمانوں کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیاجائےسودی نظام سے ملک کو نجات دلائی جائے جو ملک کی معیشت پر سب سے بڑا بوجھ اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہےحکومت نے عام آدمی کی فلاح و بہودپیٹرول ،بجلی سستی کرنے ،روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مہنگائی میں کمی کیلئے کوئی موثر اقدامات نہیں کئے ۔
کوئٹہنواں کلی میں تجاوزات کی بھرمار،ریڑھی بانوں نے سڑک پر قبضہ کرلیا،لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم...
کوہلو ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی جانب سے سرکاری ملازمت سے باعزت ریٹائرڈ ہونے والے سپرنٹنڈنٹ حاجی سیف...
کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیٔر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک...
ہرنائی مسلم لیگ ن کے ترجمان نے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑاور سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن...
کوئٹہ نوشین احمد اے آئی جی انسپکٹوریٹ جنرل آف پرزنز بلوچستان ، کوئٹہ تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس ،...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بعض...