کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے صادق سنجرانی، رحمت بلوچ،عبید اللہ گورگیج اور پرنس عمر احمدزئی کی کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت کی اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے۔الیکشن ٹریبونل سردار احمد خان شاہوانی کی جانب سے پرنس آغا عمر جان احمد زئی کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری کی سماعت کی اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے۔الیکشن ٹریبونل نے حاجی عطا محمد بنگلزئی کی جانب سے عبید اللہ گورگیج کی کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذردای کی سماعت کی اور حاجی عطا محمد بنگلزئی کی طرف سے دس گواہوں کی بیانات قلم بند کئے گئے۔ الیکشن ٹریبونل نے شکیل احمد کی جانب سے رحمت علی بلوچ کے خلاف انتخابی عذرداری کی سماعت کی اور رکن اسمبلی رحمت بلوچ کا بیان قلمبند کیا گیا۔الیکشن ٹریبونل نےامان اللہ نوتیزئی کی جانب سے محمد صادق سنجرانی کی کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری کی بھی سماعت کی اور گواہوں کے بیانات قلمبند کئے بعد ازاں سماعت ملتوی کردی گئی۔
کوئٹہنواں کلی میں تجاوزات کی بھرمار،ریڑھی بانوں نے سڑک پر قبضہ کرلیا،لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم...
کوہلو ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی جانب سے سرکاری ملازمت سے باعزت ریٹائرڈ ہونے والے سپرنٹنڈنٹ حاجی سیف...
کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیٔر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک...
ہرنائی مسلم لیگ ن کے ترجمان نے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑاور سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن...
کوئٹہ نوشین احمد اے آئی جی انسپکٹوریٹ جنرل آف پرزنز بلوچستان ، کوئٹہ تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس ،...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بعض...