کوئٹہ (آن لائن)جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین نائب امیر مولانا عبدالروف جوائنٹ سیکرٹری مولانامحمودالحسن قاسمی سیکرٹری سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ ودیگر نے کہا کہ سنت ابراہیمی سے ہمیں ایثار وقربانی کا درس ملتا ہےجس کے بغیر کوئی قوم خوشحال نہیں ہوسکتی رہنمائوں نے کہا کہ عید کے موقع پر مجاہدین اسلام ‘کشمیرفلسطین برما سمیت دنیا بھر کے مظلوم لوگوں سے اظہاریکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں عید کی خوشیوں میں مستحق افراد کو بھی ضرور شریک کیاجائے۔
کوئٹہنواں کلی میں تجاوزات کی بھرمار،ریڑھی بانوں نے سڑک پر قبضہ کرلیا،لوگوں کو آمد و رفت میں دشواری کا سامنا...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف کالم نگار، ادیب، دانشور اور چیئرمین ادبی و ثقافتی تنظیم...
کوہلو ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ کی جانب سے سرکاری ملازمت سے باعزت ریٹائرڈ ہونے والے سپرنٹنڈنٹ حاجی سیف...
کوئٹہ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیٔر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک...
ہرنائی مسلم لیگ ن کے ترجمان نے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑاور سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن...
کوئٹہ نوشین احمد اے آئی جی انسپکٹوریٹ جنرل آف پرزنز بلوچستان ، کوئٹہ تعینات کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس ،...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بعض...