لاہور(خ ن)ایمرجنسی سروس اکیڈمی پنجاب میں مرک 1122 بلوچستان کے چوتھے بیچ کی پاسنگ آئوٹ کی تقریب میں صوبائی وزیر صحت سردار فیصل خان جمالی، سیکرٹری صحت محمد صالح بلوچ، سنیر وزیر صحت و رہبلیٹیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈی جی مرک محمد اصغر، ڈی جی ریسکیو سندھ ڈاکٹر جلال الدین شیخ شریک ہوئے۔ اسی بیچ میں صوبہ سندھ کی 100 خواتین ریسکیوز بھی پاس آوٹ ہوئیں۔
کوئٹہ لورالائی چنجن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی اور فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، میر عبدالعلی کھیازئی، محمد آصف کھیازئی، حاجی شیر محمد...
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کےرہنماء سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پر چھاپہ ان کے فرزند سردار زادہ...
کوئٹہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں کانفرنس ہوئی کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینٹر...
بیلہ سردار غلام فاروق شیخ نے چیئرمین ضلع کونسل لسبیلہ کے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے...
چمن جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر کیمجلس عاملہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولانا مفتی محمد قاسم...
کوئٹہایپکا ضلع کوئٹہ کے جوائنٹ سیکرٹری ہیبت خان ناصر نے بیان میں مجلسِ عاملہ کے فیصلے کے تحت کثرتِ رائے سے...
چمن چمن کے معروف قبائلی رہنما اور سابق صوبائی وزیر نصیراحمد باچا خان نے کوئٹہ دھماکے پر شدید رنج و غم کا اظہار...