اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں جمعہ کو اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں سے مڈ بھیڑ میں ایس پی سٹی خان زیب زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 12کارکنوں کو گرفتارکر لیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے اسرائیل کی مالی امداد کے الزام میں ملوث وفاقی دارالحکومت کے دو غیر ملکی فاسٹ فوڈ چین کے گھیرائو کا اعلان کر رکھا تھا، پولیس کے مطابق ایک منظم جتھے نے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کر کے خواتین کو زدوکوب کیا۔ لاٹھی چارج کئے جانے پر عوام مشتعل ہو گئے اور ایف ایٹ ایکسچینج چوک پر درختوں کو آگ لگا کر سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا جسے پولیس نے کھلوا دیا۔ اس دوران ایس پی خان زیب اور ڈی ایس پی خالد اعوان مبینہ طور پر زخمی ہو گئے۔
کلرسیداں کلر سیداںچوآ روڈ پر واقع ویگن اسٹینڈ میں ویلڈنگ کے دوران ٹویوٹا ہائی ایس گاڑی میں اچانک آگ بھڑک...
راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نےملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 11 من ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔ 2...
راولپنڈی گزشتہ دو سال سے اساتذہ و ملازمین سڑکوں پر دربدر حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔مہنگائی میں...
راولپنڈی امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم...
راولپنڈی،کلر سیداں راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 27 ملزمان گرفتار کر لئے۔چرس، شراب،اسلحہ معہ...
اسلام آباد مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمدکاشف چوہدری نے حکومت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے...
اسلام آباد آئیسکو انتظامیہ کی جانب سے معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے...
راولپنڈی قتل ،دہشت گردی اور منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزم خالد عرف کہو کو گرفتار کرلیا گیا، تھانہ صدر بیرونی...