ارشد ندیم کو ویزا جاری

15 جون ، 2024

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر)جیولن تھروور ارشد ندیم کو فن لینڈ میں ہونے والے ایونٹ کے لیے ویزہ جاری کردیا گیا ۔ ذرائع کےمطابق ویزہ کے باعث ان کی روانگی تاخیر کا شکار ہوئی۔ انہوں نے فن لینڈ میں پاو نورمی گیمز میں شرکت کرنا ہے جو 18 جون کو کھیلے جائیں گے۔