اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے گزشتہ دس برسوں کو ”تباہی کی دہائی“ قرار دیتے ہوئے حکومت سے عدالتی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر کے اجرا کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس وائٹ پیپر کی بنیاد پر عدالتی اصلاحات کی جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وائٹ پیپر میں 2014 سے عدالت کے سامنے آنے والے مقدمات، انکی نوعیت اور انجام، مقدمات میں نامزد ملزمان، سزا یافتگان اور بری ہونے والوں کی تفصیل سمیت عدالتی عمل میں موازنہ اور تضادات کا جائزہ شامل ہونا چاہئے۔
اسلام آباد سپریم کورٹ آج فواد چوہدری کے خلاف درج فوجداری مقدمات کو یکجا کرنے متعلق اپیل کی سماعت کرے گی...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پولش خاتون کی بچی کی حوالگی کیس کی سماعت کے دوران نوعمر بچی کو پولینڈ...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت ہوا جس میں پیکا...
اسلام آباد دیامر اور خیبر پختونخوا کے 3اضلاع میں 14 تا 18 جولائی پولیو مہم کا آغازہوگا۔کوہستان اپر، کوہستان...
کراچیدبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق...
گلگت گلگت بلتستان میں پولیو وائرس کی موجودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عالمی اداروں نے پولیو کے گلگت بلتستان...
لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ نے شاہدرہ میں موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے والے کم عمر کار ڈرائیور حاشر کا 4 روزہ جسمانی...
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس...