آزاد کشمیر،شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور

15 جون ، 2024

مظفر آباد (این این آئی)آزا دکشمیر ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں احمد فرہاد کے وکیل کے ڈی خان نے پیش ہوئے، عدالت نے 2لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔