اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء کے میکرو اکنامکس تخمینہ جات کے مطابق اقتصادی شرح نمو (اکنامک گروتھ) 3اعشاریہ 6فیصد‘ افراط زر کی شرح امکانی طور پر 12فیصد رہنے کا امکان ہے‘ 2024-25ء میں جی ڈی پی کے 10اعشاریہ چار فیصد کے مساوی ایف بی آر کے ٹیکس ہونگے۔ جی ڈی پی کے اوور ہال فیسکل مالی بیلنس منفی 5اعشاریہ 9رہے گا۔ اوور آل پرائمری بیلنس جی ڈی پی کا 2فیصد ہو گا۔ پبلک ڈیٹ (سرکاری قرضے) جی ڈی پی کے 66اعشاریہ 9فیصد ہونگے جبکہ مجموعی قومی پیداوار کا تخمینہ 124ٹریلین 200ارب روپے کا لگایا گیا ہے۔
کراچیایف آئی اے پشاور نے مینگورہ بازار سے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم...
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نےقانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم...
کراچی اندرونی اختلافات اور بے اطمینانی، ٹرمپ کا اتحاد تیزی سے سکڑنے لگا،ان میں سخت گیر حامی، کرپٹو کے حامی،...
نیو یارک اقوام متحدہ کی وارننگ دی ہے کہ ایران جنگ کے باعث کروڑوں افراد غربت میں جا سکتے ہیں،توانائی، خوراک...
دبئی عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر...
کراچی ماہرین مشاہد حسین سید اور اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ فائنل ڈیل میں صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان بذات...
واشنگٹن امریکی ایوان نمائندگان میں بحران، دو ارکان مستعفی، دو کی برطرفی کا خطرہ، ایرک سواول ویل کا الزامات...