آسٹریا ، ہزار وںافرادکی لازمی ویکسی نیشن کے خلاف ریلی

29 نومبر ، 2021

ویانا (اے ایف پی)آسٹریا میں ہزار وںافرادنے حکومت کی طرف سے لازمی ویکسی نیشن کے اعلان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔ جنوبی شہر گریز میں سب سے بڑےمظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔پولیس کے مطابق تقریباً 25,000 لوگ ایک ریلی میں جمع ہوئے تھے جو زیادہ تر پرامن رہا۔