امریکی بحریہ نے خلیج میں 8 دنوں سے پھنسے ایرانی ملاحوں کوبچالیا

29 نومبر ، 2021

منامہ(اے ایف پی)امریکی بحریہ نے خلیج میں پھنسے ہوئے دو ایرانی ملاحوں کوبچا لیا ہے۔وہ خلیج کے پانیوں میں ماہی گیروں کی کشتی پر گذشتہ آٹھ دن سے پھنسے ہوئےتھے۔