واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ اس بار عید ایسے وقت آئی ہے جب بہت سے مسلمانوں کوگہرے دکھ کا سامان ہے ‘ ہم جبر اور تنازعات کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں‘ ہم اسلاموفوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے بھی ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو بہتر بنانے کےلیے امریکی مسلم قیادت اور دنیا بھر کی مسلم کمیونٹیز کی خدمات کو سراہتے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم پُرامن مستقبل کےلیے کام کرنے کا عہد کرتے ہیں۔بہتر دنیا کی تعمیر کیلئے امریکی مسلمانوں کی قیادت اور اسلامی ممالک کا کردار تسلیم کرتے ہیں۔
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آ باد چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی زیر صدارت سنٹرل سلیکشن بورڈ کی کاروائی جمعہ کو آخری اورچوتھے...
انصار عباسی اسلام آباد : پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے فوج اور ملکی مفادات کیخلاف پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا...
کراچی امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں غیر معینہ مدت تک رہائش کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
اسلام آبادپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کا واقعہ...
اسلام آبادایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ اس نے تاجر دوست اسکیم کے تحت خوردہ فروشوں، تھوک فروشوں...
اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف نے جمعہ کے روز پہلے جائزہ مذاکرات مکمل کر لیے ہیں، کامیاب مذاکرات سے...