سماجی فاصلہ ہی ممکنہ لاک ڈاؤن سے بچا سکے گا، جرمن صدر

29 نومبر ، 2021

برلن(اے ایف پی)جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن شہریوں سے رضاکارانہ طور پر ’سوشل ڈسٹنسنگ‘ یا سماجی فاصلے قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے اس اقدام سے ممکنہ لاک ڈاؤن کےخطرات کو روکا جا سکتا ہے۔