عراق میں داعش کے بم حملے میں 5 کرد فوجی اہلکار ہلاک

29 نومبر ، 2021

بغداد ( نیٹ نیوز) داعش نے عراق کی خود مختار ریاست کردستان میں کرد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور 4 سے زائد زخمی ہوگئے۔