کرغزستان میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد

29 نومبر ، 2021

بشکیک(اے ایف پی)کرغزستان میں گزشتہ روز پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ انتخابات حکومتی سطح پر ایک بڑی تبدیلی کے فقط ایک سال بعد منعقد ہو رہے ہیں۔ 2020 میں کرغزستان ایک بڑے سیاسی بحران کا شکار ہوا تھا۔