حیدرآباد(جنگ نیوز/آئی این پی )حیدرآباد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دینے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔واقعہ سیری کے علاقے میں گزشتہ روزپیش آیا‘ملزم میر رند کو گرفتار کر کے عدالتی حکم پر جیل بھیج دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم خود بھی گدھا گاڑی چلاتا ہے‘گزشتہ روز ملزم نے ایک دوسری گاڑی کےگدھے پر تشدد کرکے اس کی ٹانگ توڑ دی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم کا گدھا اور سڑک پر موجود دوسری گاڑی کا گدھا لڑ پڑے تھے۔گدھوں کی لڑائی پر ملزم نے دوسرے گدھے پر ڈنڈے برسا دیے جس سے گدھے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آباد سندھ کے سیاسی خاندانوں میں ہلاکتوں پر انمول عرف پنکی گرفتار، ہلاک ہونے والے افراد کی جانب سے...
کراچی مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالا کے بندے کا نام لو، پنکی ۔ پولیس اپنی مرضی کا بیان دلوانا چاہتی ہے، اسپیشل...
لاہوروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
لاہور پاکستان کے ممتاز دانشور، سینئر صحافی، کالم نگار اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیرِ اعلیٰ الطاف حسن قریشی...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
کراچی صدرٹرمپ انتظامیہ کی یو اے ای کو ایران کے اہم جزیرے پر قبضے کی ترغیب، واشنگٹن کا خلیجی ریاستوں کو ایران...
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...