سیف الاسلام قذافی کی نااہلیججوں کااپیل کی سماعت سے انکار

29 نومبر ، 2021

طرابلس(اے ایف پی)لیبیا کے سابق مقتول صدر معمرقذافی کے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی نے کہا ہے کہ عدالتی حکام نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطورامیدوارانھیں نااہل قرار دینے کے خلاف اپیل کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔