چینی ،جیل سے فرار ہونے والاشمالی کورین قیدی دوبارہ گرفتار

29 نومبر ، 2021

بیجنگ (اے ایف پی) چینی پولیس نے اکتوبر میں جیل سے فرار ہونے والےشمالی کوریا کے ایک قیدی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ۔ملزم چالیس دن سے زیادہ عرصہ فرار رہا۔ مفرورکو دوبارہ پکڑنے کے لیے $23,000 کا انعام مقررتھا۔