خیبر پختو نخو امیں بلد یا تی انتخا با ت سیا سی جما عتو ں نے انتخا بی مہم شروع کردی ،جے یوآئی کے میٹر و پولیٹن پشاور کےلیے ن لیگ سے ر ا بطے

29 نومبر ، 2021

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختو نخو ا میں بلد یاتی انتخا با ت میں حصہ لینے و الی سیا سی جما عتو ں نے سرگرمیاں تیز کردیں اور اس سلسلےمیں جے یو آئی نےمیٹرو پولٹین پشاور الیکشن کے لئے مسلم لیگ سے رابطے شروع کر دیئے۔