خانیوال (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب کے نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی ملک و قوم کے لیے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، حکومت جتنے چاہے انتقامی ہتھکنڈے استعمال کر لے مسلم لیگ ن کے رہنما اور کارکن کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، وہ گزشتہ روز مسلم لیگی رہنما اور وائس چیئرمین بلدیہ رانا عبد الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 206 کے بارے میں ہائی پروفائل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر سابق صوبائی وزیر حاجی عرفان ڈاہا ،مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر عبدالرحمان کانجو، امیدوار ن لیگ رانا محمد سلیم خاں، رانا عرفان محمود اور دیگر شخصیات موجود تھیں، رانا مشہود نے مزید کہا کہ نواز شریف کی آئینی حکومت کو ختم کر کے بدترین حکمرانوں کو مسلط کیا گیا جنہوں نے قوم کو مہنگائی اور ملک کو قرضوں میں جکڑ دیا ہے۔
ہانگ کانگہانگ کانگ کو چین کے سپرد کیے جانے کے پچیس برس مکمل ہونے پر چین نواز حکومت نے شاندار تقریبات کا انعقاد...
لاہور کیٹیگری اے ڈکیتی کے مقدمات اور موٹرسائیکل چوری مقدمات کے 2ملزمان گرفتار کر لیے گئے،گلشن اقبال پولیس نے...
لاہور اسلام پورہ میں فائرنگ سے دو بچوں کو زخمی کرنے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار...
لاہورامیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہاہے کہ ضمنی و قومی الیکشن میں عوام قرآن و سنت کے نظام...
لاہورایدھی ترجمان کے مطابق ماہ جنون 2022ء ایدھی ویلفیئر سینٹروں کی جانب سے ملنے والی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے...
لاہورکمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی مارکیٹوں کے اوقات کی پابندی کی ہدایات کو من و...
لاہور برکی پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ڈکیت گرفتار کر لیے گئے ملزمان سے 4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی...
لاہور کراکری ایسوسی ایشن لاہور کے رہنما خالد حمید فضل نے کہا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر ایک ہزار کٹینر پھنس گئے...