ڈیرہ غازیخان:زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے ملزم کو2بار سزائے موت

29 نومبر ، 2021

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معصوم بچی(م) کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم بلال کو2بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنایا ہے۔