پشاور (جنگ نیوز) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے میران شاہ کادورہ ، میرانشاہ میں اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ، اتمانزئی مشران کے ساتھ ساتھ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر، ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈی پی او عقیق حسین نے بھی جرگہ میں شرکت کی۔ اتمانزئی مشران نے افغانستان سے متاثرین کی واپسی، دوطرفہ تجارت بڑھانے، انڈسٹریز بنانے، مسمار شدہ بازاروں کے معاوضوں کی ادائیگی، یونیورسٹی اور کیڈٹ و میڈیکل کالجز کے قیام جیسے مطالبات کئے۔ کور کمانڈر پشاور نے اتمانزئی مشران کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ کہ علاقے میں امن و امان کا قیام، ترقی اور خوشحالی فوج اور حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ کور کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ ترقیاتی منصوبوں، تجارت اور تعلیم کو فروغ دیکر علاقے میں ترقی اور خوشحالی کا نیا باب شروع ہوگا۔ انہوں نے مشران پر نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کی طرف راغب کرنے پر زور دیا۔
ہانگ کانگہانگ کانگ کو چین کے سپرد کیے جانے کے پچیس برس مکمل ہونے پر چین نواز حکومت نے شاندار تقریبات کا انعقاد...
لاہور کیٹیگری اے ڈکیتی کے مقدمات اور موٹرسائیکل چوری مقدمات کے 2ملزمان گرفتار کر لیے گئے،گلشن اقبال پولیس نے...
لاہور اسلام پورہ میں فائرنگ سے دو بچوں کو زخمی کرنے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار...
لاہورامیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہاہے کہ ضمنی و قومی الیکشن میں عوام قرآن و سنت کے نظام...
لاہورایدھی ترجمان کے مطابق ماہ جنون 2022ء ایدھی ویلفیئر سینٹروں کی جانب سے ملنے والی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے...
لاہورکمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی مارکیٹوں کے اوقات کی پابندی کی ہدایات کو من و...
لاہور برکی پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ڈکیت گرفتار کر لیے گئے ملزمان سے 4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی...
لاہور کراکری ایسوسی ایشن لاہور کے رہنما خالد حمید فضل نے کہا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر ایک ہزار کٹینر پھنس گئے...