لاہور( سپیشل رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے اور پیٹرولیم پر لیوی ٹیکس کے نفاذ سے عام آدمی کے بجٹ پر منفی اثر پڑیگا،حکومت کو منی بجٹ کے ذریعے 800 ارب روپے اکٹھے کرنے کا پابند کیا گیا ہے ،حکومت تذبذب کی بجائےٹیکس بارز، چیمبرز، ایسوسی ایشنز ، تاجرتنظیموںکی کانفرنس بلاکر مشاورت کرے۔
لاہور ڈی ایس جی انرجی کی جانب سے ہو ائی فیوژن سو لر کے تعاون سے ڈی ایس جی ہیڈ آفس لاہور میںنیٹ ور ک آپر یشنز...
لاہورڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی دودھ کے عالمی دن کے موقع پر بتایا کہ عوام تک خالص دودھ پہنچانے...
لاہور لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ظفر محمود چودھری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا نواں ری ویو 30 جون کو ختم...
لاہورڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا سےعالمی بینک کے وفدنے چارلس سکنیدرکی سربراہی میں ملاقات کی ۔انہوں نے...
لاہور نگراں وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے برسات میں شہریوں کے جان و املاک کے تحفظ کیلئے بلدیاتی اداروں کے چیف...
لاہوروفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے 7,500 روپے، 15,000 روپے ، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا...
لاہور سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیرصدارت پنجاب کے سرکٹ و ریسٹ ہاوسز کی تعمیر و تزئین...
لاہور لاہور کے علاقےگلبرگ میں کارروائی کرتے ہوئےایف آئی اےنے حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزمان محمد عادل اور...