ملتان (نمائندہ جنگ) ایف بی آرنے ملک بھر کے لارج ٹیکس پیئر یونٹس اور ریجنل ٹیکس آفسز سے ٹاپ 20ٹیکس ڈیفالٹرز کی فہرستیں طلب کرلی ہیں ، ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں ، ایف بی آر کی جانب سےبڑے ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہاہے ۔
لاہوررئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے نئے ٹیکس کے حوالے سے پيٹرن انچیف فيڈريشن رئيلٹر آف پاکستان چو دھری...
لاہور محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان کے حکم پرڈیرہ غازی خان کے عوام کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 9ٹیوب...
لاہور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 30 ہزار روپے کی کمی کر دی، پنشن میں کمی...
لاہورایس ای سی پی نے لائسنس یافتہ انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کو پنشن فنڈزآفرکرنے کی اجازت دیدی ۔ یہ اجازت نئے...
لاہوردریائے سندھ میں پانی کی آمد 88800کیوسک اور اخراج 88000 کیوسک، دریائےچناب میں آمد43400 کیوسک اور اخراج 32900...
کراچی میزان بینک کا اے ٹی ایم نیٹ ورک 1000تک پہنچ گیا ہے۔بینک نے 1000واں اے ٹی ایم ضلع میانوالی کے علاقے چشمہ میں...
لاہور لاہور چیمبر آف کامرس کی انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ خدمت مراکز میں سرکاری عملے کی حاضری یقینی بنائی...
لاہورسٹیٹ بینک یکم جولائی 2022ء جمعہ کو بند رہے گا تا کہ بینک اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں۔ لہٰذا، تمام بینک...