شملہ (اے پی پی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلمان رہنمائوں نے کہا ہے کہ ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے پولیس کی موجودگی میں مسلمان تاجر جاوید کی دکان پر حملے کے بعد مسلمان تاجرعلاقہ چھوڑنے پر مجبور ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے قصبے ناہن میں مسلمان رہنماؤں نے کہا کہ ہندوانتہاپسندوں کے ایک ہجوم کی جانب سے اتر پردیش (یوپی) کے ایک شخص جاوید کی دکان پر حملے کے بعد مسلمان تاجر علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ جاوید کی دکان میں پولیس کی موجودگی میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی گئی۔ جاوید قصبے میں موجود نہیں تھا اورعید منانے کے لئے اترپردیش میں اپنے گھرگیاتھا جب ان کی دکان پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ گائے ذبح کرنے کے الزام پرجاوید کی دکان پر حملہ کیاگیا لیکن چند دن بعدپولیس کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ مسلمان دکاندار نے گائے نہیں بلکہ ایک بھینس ذبح کی تھی جسے قانونی طورپر ذبح کرنے اور کھانے کی اجازت ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...