جھل مگسی سے ایک لڑکی اغوا

25 جون ، 2024

گنداواہ( نامہ نگار) جھل مگسی بی ایریا گاوں میر واہ سے گذشتہ روز ایک تیس سالہ لڑکی کواغواکر لیا گیا جس کی بازیابی کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے تشکیل کردہ اے سی جھل مگسی کی نگرانی میں ٹیم کی مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔