حب ندی میں باپ بیٹی ڈوب گئے

25 جون ، 2024

حب(نامہ نگار)اتوار کے روز ساکران بائی پاس حب ندی میں کراچی رئیس گوٹھ کے رہائشی باپ اور بیٹی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ڈوبنے والے شخص کی شناخت 42 سالہ محمد ولد اسماعیل جبکہ 12 سالہ طیبہ دختر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔