ارکان اسمبلی کی درخواستیں منظور

25 جون ، 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو ارکان اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی اور آغا عمر احمد زئی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔