انتظامیہ… ……انور شعورؔ

اداریہ
25 جون ، 2024
اِس سے تو اپنے کام بھی ہوتے نہیں دُرست
پھر کیا کرے ہماری مدد انتظامیہ
آتا ہے شہریوں کو اِسے دیکھ کر خیال
یہ انتظامیہ ہے کہ بد انتظامیہ !