یوریا کھاد کے سرکاری نرخ 1768 روپے فی بوری مقرر

29 نومبر ، 2021

فیصل آباد(اے پی پی)حکومت نےیوریا کھاد کے سرکاری نرخ 1768 روپے فی 50 کلوگرام بوری مقررکردیئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تصدیق شدہ 119کھاد ڈیلرز کی دکانوں کے باہراور دیگر اہم مقامات پرکاشتکاروں کی آگاہی کیلئے بینرز نمایاں طور پر آویزاں کرادیئے گئے ہیں۔