تھری اور فو ر جی صارفین میں اضافہ

29 نومبر ، 2021

اسلام آباد (اے پی پی)تھری اور فو ر جی صارفین کی تعداد میں1.016ملین افراد کا اضافہ ہوگیا۔پی ٹی اےکے مطابق اکتوبر 2021کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعدادبڑھ کر 105.73ملین تک پہنچ گئی جبکہ ستمبر 2021کے خاتمہ پر صارفین کی تعداد 104.71ملین ریکارڈ کی گئی تھی۔