چینی کی بوری 8870روپے پر برقرار

29 نومبر ، 2021

ملتان(نمائندہ جنگ)غلہ منڈی میں چینی کی بوری قیمت 8870روپےکی سطح پر برقرارہے۔ گزشتہ روز ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔