لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن میں ٹاپ مینجمنٹ کیلئے افسران کےدرمیان کشمکش، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشن کی اسامی کیلئے5 امیدوار سامنے آگئے ، سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں رواں ماہ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشن سہیل گلزار اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے ، ایم ڈی علی جاوید ہمدانی نے خالی عہدہ خود سنبھال لیا ہے ، تاہم کمپنی میں5 امیدواروں کے انٹرویو مکمل ہو گئے ہیں جن میں سید جواد نسیم، فیصل اقبال، وسیم احمد اعظم وزیر اور صبغت اللہ شامل ہیں، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرآپریشن کی اسامی انجنیئرنگ سے تعلق رکھتی ہے جس میں صرف صبغت اللہ اہلیت رکھتے ہیں جبکہ باقی چاروں امیدوار سروس شعبہ سے ہیں، تاہم ماضی میں انجنیئرنگ شعبہ کے افسران سروس شعبہ میں کام کر چکے ہیں۔
لاہور ٹی پی ایل لائف معاون نے 60 ہزارممکنہ لائف انشورنس ایجنٹس کی کامیاب رجسٹریشن کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا...
لاہورسنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہپنجاب میں فلڈ سیزن 15 جون سے...
سیالکوٹگروپ لیڈر سرجیکل ایسوسی ایشن جہانگیر باجوہ اور سابق چیئرمین سیالکوٹ ائیر پورٹ نعیم اختر نے کہا ہے کہ...
لاہور اے این ایف نے ملک بھر میں بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلیں۔راولپنڈی میں ملزم سے 100 نشہ...
لاہور ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے عملے نے پارکنگ کی جگہ پر تجاوزات/غیرقانونی...
لاہورچین زیادہ دودھ دینے والی گا ئے کی پیداوار کے ذریعے ڈیری انڈسٹری کو ترقی دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون...
لاہور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوآفیسر زبیرموتی والا نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ملکی...
لاہورچیئرمین لیسکو حافظ میاں محمد نعمان کی زیر صدارت قصور سرکل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔انہوں نے کہا...