اسلام آباد (نیوز ایجنسی) حکومت نے برطانیہ فرار مطلوب ملزمان کے ویزے منسوخ کرانے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے ۔پاکستان اور برطانیہ کے مابین ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہ ہونے باعث ملزمان کو واپس لانے میں مشکلات ہیں، وزارت داخلہ کے مطابق بانی متحدہ الطاف حسین ‘اسحاق ڈار،حسن نواز،حسین نواز سمیت درجنوں مطلوب ملزمان برطانیہ میں مقیم ہیں۔
اسلام آباد سابق چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے سمیت ریاستی اداروں کی نجکاری مسلم لیگ ...
اسلام آبادایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد8سال بعد کسی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہے اور صدارتی...
اسلام آبادپٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اسمگلنگ روکنے کے لیے ایران سے باقاعدہ معاہدے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع...
کراچی مارچ 2024 ،پاکستان کا 9سال بعدکرنٹ اکاونٹ 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سر پلس ہو گیا ،اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد...
اسلام آباد تحریک انصاف کے آزاد ارکان پر مشتمل قومی اسمبلی میں حزب اختلاف پیر کی شام اجلاس شروع ہونے پر...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔...
اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ امریکہ‘ برطانیہ اور دوسرے متعدد یورپی...
اسلام آباد ماڑی پیٹرولیم نے ماڑی فیلڈ کے کنویں شوال-1 سے تیل کے اہم ذخائر دریافت کر لئےکنویں سے یومیہ 1،040...