استور(خبرایجنسی) گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقام ضلع استور میں پاک آ رمی کے زیر اہتمام تین روزہ میلہ اختتام پزیر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقد کیے گئے تین روزہ قمری میلے میں مقامی لوگوں بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میلے میں کرکٹ، والی بال، رسہ کشی، ویٹ لفٹنگ، ایتھلیٹکس، گھوڑوں کی دوڑ، بھیڑ اٹھانے کی دوڑ، بوری کی دوڑ، بز کاشی اور دیگر کھیلوں اور تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ علاقے کے مکینوں اور ضلعی انتظامیہ کو برف پوش پہاڑوں میں استعمال ہونے والے سازو سامان اور ہتھیاروں سے آگاہی بھی دی گئی۔
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کے تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کردیں۔...
کراچی متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پیغام...
شیخوپورہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے...
کراچیتحریک انصاف کے آج شروع ہونے والے لانگ مارچ اور حکومت کی جانب سے لانگ مارچ روکنے کےلئے پکڑدھکڑ جیسے...
کراچی دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظرسندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ ۔سندھ حکومت نے...
کراچی ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران کا خدشہ ہے کیونکہ یونیورسٹیز اور ہائر...
واشنگٹن امریکی سفارت خانے نے مخصوص ویزا کیٹگری کے حامل پاکستانی شہریوں کو انٹرویو سے مستثنیٰ قرار دینے کا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام...