سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2018میں دھاندلی کرنے والے آج زوال پذیر ہیں ، نواز شریف سے اقتدار چھین کر غلطی کی گئی،انہیں آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں، 1977کے انتخابات دھاندلی زدہ تھے جس میں33افراد بلا مقابلہ منتخب ہوئے جسکے بعد دھاندلی کا عمل جاری رہا ،2018میں دھاندلی کرنے والے آج زوال پذیر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے آفس پیرس روڈ پر ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ووٹ ضرورملے ہیں ، دھاندلی نے اسکے اقتدار کو ممکن بنایا بھیک مانگنے کا راگ ناپنے والے کہتے تھے کہ میں بھیک نہیں مانگوں گا بلکہ خودکشی کو ترجیح دونگا ہم ساڑھے تین سال سے اسکی خودکشی کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔
اسلام آباد ارکان پارلیمنٹ کو رواں برس جس ترقیاتی فنڈ سے فنڈز دیے گئے پہلے اس کی حد68 ارب روپے مقرر کی گئی تھی...
اسلام آباد وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیزتھری کا آغاز کر دیا گیا ہے اس مرحلہ میں ایک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے...
کراچی قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیر اعظم کے دورہ...
اسلام آباد یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے، مختلف...
اسلام آباد عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون ،سپریم کورٹ ایکٹ 2023 کیلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف...
اسلام آباد مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹایکٹ 2023 کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے...
کوئٹہ کیچ پاک ایران سرحد ی علاقے سنگوان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ دو جوان شہید ہو...
لاہور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ فوادچوہدری جو کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔...