اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان اور روس کے درمیان علاقائی سلا متی، خطے کی صورتحال اور افغان امن و استحکام پر مذاکرات آج ماسکو میں شروع ہونگے، اسلام آباد میں سفارتی ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کیلئے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معیدیوسف اپنے روسی ہم منصب نکولائی پیٹروشیف کی دعوت پر ماسکو میں دوطرفہ سلامتی امور اور دیگر معاملات پر مذاکرات کرینگے، مذاکرات میں افغان امن و سلامتی کے معاملات سرفہرست ہونگے، مذکورہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر معیدیوسف ماسکو سے قازقستان جائیں گے جہاں وہ دو دسمبر کو نورسلطان میں قازق ہم منصب کے ساتھ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہم مشاورت کرینگے۔
اسلام آباد نجکاری کمپنی گھاٹے میں چلنے والی قومی فصائی کمپنی پی آئی اے کے لئے نجکاری کمیشن نے نا قص حکمت...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ کے دوران سعودی عرب کا دوسرا دورہ کریں گے ۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے...
اسلام اآ باد چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز سمیت کونسل کے 12ممبران تین سالہ مدت مکمل ہونے پر...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری آج اپنے دوسرے دور صدارت میں پارلیمنٹ کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے...
اسلام آبادایک بڑی پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ موجودہ حکومتی بندوبست نے واکوگ کا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے پاکستان کےلیے محصولات جمع کرنے کے مجموعی ہدف 9415 ارب روپے تبدیل کیے بغیر مالی سال...
اسلام آباد پیپلز پارٹی رہنما سید اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر بم حملہ ،گاڑی بم پروف ہونے کی وجہ سے چٹان محفوظ...
اسلام آباد احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس...