ویلنگٹن (جنگ نیوز)نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمنٹ جولی این جینٹر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انھیںدیر رات درد محسوس ہوا تو انھوں نے اپنی سائیکل اٹھائی اور اس کو چلاتے ہوئے اسپتال پہنچیں جہاں ایک گھنٹے بعد ان کے بچے کی پیدائش ہوئی۔امریکہ میں پیدا ہونے والی 41 سال کی جولی جینٹر کی تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ وہ تنہا نہیں تھیں۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر تھے اور وہ بھی سائیکل چلا رہے تھے۔ان کی پوسٹ پر لوگوں نے انھیں مبارکباد دی تو کسی نے لکھا کہ ’سائیکل چلانے کی وجہ سے انھیں بچے کی پیدائش میں آسانی ہوئی۔‘
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کے تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کردیں۔...
کراچی متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پیغام...
شیخوپورہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے...
کراچیتحریک انصاف کے آج شروع ہونے والے لانگ مارچ اور حکومت کی جانب سے لانگ مارچ روکنے کےلئے پکڑدھکڑ جیسے...
کراچی دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظرسندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ ۔سندھ حکومت نے...
کراچی ہائر ایجوکیشن کے شعبے کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران کا خدشہ ہے کیونکہ یونیورسٹیز اور ہائر...
واشنگٹن امریکی سفارت خانے نے مخصوص ویزا کیٹگری کے حامل پاکستانی شہریوں کو انٹرویو سے مستثنیٰ قرار دینے کا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام...