لاہورہائی کورٹ کے 407سول ججوں کے تبادلے

29 نومبر ، 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے 407سول ججوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔