کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں گھر میں پانی کی بالٹی میں گرکر ایک سالہ بچی جاں بحق ہوگئی،بچی کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت نہال فاطمہ دختر خلیل کے نام سے ہوئی ، بچی کے اہلخانہ نے بتایا کہ نہال فاطمہ گھر میں کھیل رہی تھی، صحن میں پانی سے بھری بالٹی رکھی ہوئی تھی کہ اس دوران کھیلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں سر کے بل الٹ گئی جب گھر والوں نے دیکھا تو کافی دیر ہوچکی تھی، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔
اسلام آ باد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے۔...
لاہورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے انسدادِ دہشتگردی عدالت سے رجوع کر...
دبئی عیدالاضحی کے موقع پر دبئی میں سپراسٹورز نے خریداروں کیلئے اشیا 90فیصد تک سستی کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق...
کراچینارتھ کراچی میں ملزمان باڑے سے40بکرے لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر سیون...
کراچی پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن،27مئی کی صبح تک33پروازوں کے ذریعے9ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا...
کراچی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان...
کراچیقانون نافذ کرنے والے ادارے کی ایک کراچی میں واقع آئی ٹی کمپنی کے تین اہم ملازمین کو تحویل میں لینے اور...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے پہلے سوال حکومت آڈیو لیکس پر سرخرو ہوئی، رانا...