ڈیرہ غازیخان (نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معصوم بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو2بار سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنایا ہے، استغاثہ کے مطابق دراہمہ کے چاہ گھلو والا موضع گگو میں مہرین کو جنسی تشدد کانشانہ بنا نے کے بعد قتل کر دیا گیا اورایک روز بعد کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی تھی، تھانہ دراہمہ پولیس نے قتل کی ایف آئی آر درج کر کے ملزم بلال کو گرفتار کرکے جیل بھجوایا،مقدمے کی سماعت کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدعظیم شیخ نے ملزم بلال کو دوبار سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنادیا ہے ،عدم ادائیگی جرمانہ ملزم کوچھ چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔
کراچی کراچی کے صنعت کاروں نےکہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کرنا انتہائی تباہ کن ثابت...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے 18 ارکان کو مختلف وزارتوں کےپارلیمانی سیکریٹریز مقرر کیا...
کراچی ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول کی پیش کش کا مثبت...
اسلام آباد FBR کا کہنا ہے کہ اضافی FED کا اطلاق کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس بین الاقوامی فضائی ٹکٹس پر ہوگا۔ فیڈرل...
لندن والد کیساتھ خوشی و مرضی سے رہ رہے ہیں، صوفیہ کی بیٹیوں کا موقف؛ جڑواں بہنوں نے مرضی کیخلاف رکھنے کے والدہ...
کراچی دس پاکستانی نوجوانوں نے ڈیانا ایوارڈز 2022 جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ڈیانا ایوارڈ 9 سے 25 سال کی...
کراچی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبہ سندھ میں ساڑھے 6سو سے زائدمخدوش عمارتیں خطرناک وناقابل استعمال...
تہران ایران 6اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ،جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں،جنوبی...