گلشن حدید ، جھاڑیوں سے تشویشناک حالت میںملنے والی نومولودبچی دوران علاج دم توڑ گئی

29 نومبر ، 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلشن حدید عائشہ جنرل اسپتا ل کے قریب جھاڑیوں سے 26 نومبر جمعہ کو تشویشناک حالت میں ملنے والی نومولود بچی دوران علاج اتوار کو جناح اسپتا ل بچہ وارڈ کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں دم توڑ گئی۔