کراچی ( رفیق مانگٹ) بھارتی تاریخ کا تیز ترین ٹرائل،صرف ایک دن کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ سنا دیا گیا۔بھارت میں تیز ترین انصاف فراہم کرنے کا قومی ریکار ڈبن گیا، بہار کی عدالت نے ایک دن کی سماعت کے بعد مجرم کو پچاس ہزار جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع آراریا کی عدالت نے آٹھ سالہ لڑکی کے ریپ کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ۔ یہ فیصلہ جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ ’’ پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل او فینسز(پی او سی ایس او) ‘‘کی عدالت کی طرف سے سامنے آیا۔ عدالت کے خصوصی جج ششی کانت رائے نے مقدمے کی سماعت کی۔
کراچی کراچی کے صنعت کاروں نےکہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صنعتوں کو گیس کی سپلائی بند کرنا انتہائی تباہ کن ثابت...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے 18 ارکان کو مختلف وزارتوں کےپارلیمانی سیکریٹریز مقرر کیا...
کراچی ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول کی پیش کش کا مثبت...
اسلام آباد FBR کا کہنا ہے کہ اضافی FED کا اطلاق کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس بین الاقوامی فضائی ٹکٹس پر ہوگا۔ فیڈرل...
لندن والد کیساتھ خوشی و مرضی سے رہ رہے ہیں، صوفیہ کی بیٹیوں کا موقف؛ جڑواں بہنوں نے مرضی کیخلاف رکھنے کے والدہ...
کراچی دس پاکستانی نوجوانوں نے ڈیانا ایوارڈز 2022 جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ڈیانا ایوارڈ 9 سے 25 سال کی...
کراچی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبہ سندھ میں ساڑھے 6سو سے زائدمخدوش عمارتیں خطرناک وناقابل استعمال...
تہران ایران 6اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ،جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں،جنوبی...