ینگون(جنگ نیوز )میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف اشتعال انگیزی کے مقدمے میں منگل کو (کل )فیصلہ متوقع ہے۔ یہ اقتدار پر قابض فوج کی عدالت میں سنائے جانے والے فیصلوں کی فہرست میں پہلا ہے جس سے سوچی کو دہائیوں تک کے لیے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی اس وقت سے حراست میں ہیں جب رواں سال یکم فروری کو فوج نے ان کی حکومت ختم کر دی تھی۔
کراچی امریکا کی معروف یونیورسٹیوں میں غزہ میں جاری جنگ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت، پولیس نے...
حیدرآباد ایف بی آر کی ٹیم کی کارروائی کے دوران ضلع جامشورو کی تحصیلبھان سعید آباد میں سگریٹ بنانے والے...
کراچیایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے حوالہ ہنڈی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث خاتون سمیت دو...
کراچی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے رفاہی پلاٹوں پر چائنہ کٹنگ کے خلاف سابق ناظم کراچی نعمت...
کراچی ایرانی صدر کی کراچی آمد اور مختلف سڑکوں کی بندش کے باعث مریضوں کو اسپتال پہنچنے میں پریشانی کا سامنا...
کراچی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر خر مقدمی بینرز آویزاں کئے گئے...
کراچی داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ٹیلی کمیونیکیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ذیشان علی میمن...
کراچی امریکی محکمہ خارجہ کے انسانی حقوق کے سالانہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بھارت کی شمال مشرقی ریاست...