گوجرخان(نمائندہ جنگ) تھانہ مندرہ کے علاقہ میں میاں بیوی کے قتل کا سراغ لگا لیا گیا۔ مقتول کا سگا بھائی ہی قاتل نکلا۔ملزم ارشاد نے چار روز قبل جائیداد کے تنازع اور گھریلو رنجش پر فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی مظہر اور بھابھی غوثیہ بی بی کو اس وقت قتل کر دیا تھا جب وہ دونوں صحن میں سو رہے تھے۔واقعہ کا مقدمہ مقتول کی بیٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ملزم ارشاد نے دوران تفتیش بھائی مظہر اور بھابھی غوثیہ بی بی کو قتل کرنے کا اعتراف کیا،ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے۔
راولپنڈی دفتر سول ڈیفنس راولپنڈی میں سول ڈیفنس آفیسر چوہدری غلام مصطفیٰ کی زیرِ صدارت تقریب کا انعقاد کیا...
راولپنڈی پولیس افسر کے ڈرائیور نےساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول کر چار دیواری گرادی اورتشدد کرکےباپ بیٹے کوزخمی...
جنڈآئی جی پنجاب پولیس راؤ عبد الکریم نے قاضی فیصل محمود کو ایس ڈی پی او جنڈ تعینات کر دیا ہے۔ انہوں نے عہدے...
راولپنڈی تھانہ کھنہ کے علاقہ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی ، اتوار کو کھنہ پل کے قریب گلی کے اندر لکڑی کے...
راولپنڈی آن لائن بلیک میلنگ اور خاتون کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، نیشنل سائبر کرائم...
پنڈی گھیب محکمہ وائلڈ لائف کا تحصیل پنڈی گھیب میں غیر قانونی شکارکرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے گزشتہ ماہ...
راولپنڈی پیرودھائی اڈے کے قریب اندھادھند فائرنگ کرنے والےملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ...
راولپنڈی جڑواں شہروں وارداتوں میں شہری 2 گاڑیوں،2 رکشوں 15 موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے۔گن...