اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے نے دو انسانی سمگلروں سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ لاہور نے انسانی سمگلنگ میں ملوث عدالتی اشتہاری خرم شہزاد کو لاہور سے گرفتار کیا ۔کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث محمد عادل کو رنگ محل لاہور سے گرفتار کر کے 30 لاکھ پاکستانی روپے برآمد کر لئے ۔ایف آئی اے سرکل راولپنڈی نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث تنویر اقبال کوگرفتار کر لیا ملزم نے کینیڈا ملازمت کا جھانسہ دے کر 17 لاکھ روپے بٹورے۔
اسلام آباد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات جبکہ چیف سیکرٹری...
راولپنڈی گلیوں، محلوں اور بازاروں میں میگا فون اور لاؤڈ سپیکر لگائے پھیری والوں اور بھکاریوں نے شہریوں کا...
راولپنڈی چاند رات اور عید الفطر پر راولپنڈی پولیس نے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے ، ضلع راولپنڈی میں 1400سے...
راولپنڈی عید کی رات نشے کی حالت میں ریلوے کے پلر کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، سب...
کراچی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ ہمارے پاس کوئی چوائس...
پیرس اوورسیز پاکستانی عید الفطر کے موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ عید منانا مشکل ہو گیا ہوائی جہاز کے کرایوں میں...
کراچیایف آئی اے نے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں اربوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سے اب تک مشرقِ وسطیٰ سے ہزاروں امریکی شہریوں کو چارٹر...