اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت واضح کردیا ہے کہ کابینہ کے فیصلہ پر عمل کیا جا ئے اور تمام سر کاری افسران کو صرف ا کانومی کلاس میں سفر کی اجا زت ہے۔ کابینہ ڈویژن نے یہ وضاحت سر کاری افسروں کی جانب سے کئے گئے استفسارات کی وجہ سے ایک آفس میمو ر نڈم میں کی ہے جو تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو بھجو ایاگیا ہے۔ڈپٹی سیکر ٹری کابینہ ڈویژن کی جانب سے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کے سیکر ٹریز کو بھیجے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام وزراء ‘ وزرائے مملکت ‘ ایڈوائزرز ‘ معاون خصوصی بشمول گریڈ 22 کے افسران بیرون ملک اکا نومی کلاس میں سفر کریں گے۔اس حکم کا اطلاق وزارتوں کے ملحقہ محکموں ‘ کارپویشنز ‘ ریگو لیٹری باڈیز‘ خود مختار اور نیم خود مختار اداروں پر بھی ہوگا۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے لڑائی میں قوم کو فتح کی مبارک دیتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم تشکر...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر، وزارتِ قانون راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری وزارتِ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے کہا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور...
اسلام آبادECC نے ریفائنریوں ، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے پیٹرول اور ہائی...